• 17 مئی, 2024

قیامت کے دن کامل نور کی بشارت

حضرت بُریدہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اندھیرے میں مسجد کی طرف جانے والوں کو قیامت کے دن کامل نور کی بشارت دے دے۔

(سنن ابو داؤد کتاب الصلاة باب ما جاء فی المشی الی الصلا ة فی الظلام حدیث 561)

پچھلا پڑھیں

ٹبورا، تنزانیہ میں پہلی مسجد کی تعمیر

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 30 دسمبر 2022