• 18 مئی, 2024

قطعہ

خدا کے خلیفہ کی تقریر سن کر
ہوئی نیکیوں کی شمع دل میں روشن
ہوئی دل میں پیدا گناہوں سے نفرت
ہمیں مل گیا ایک تقوی کا مخزن

(خواجہ عبدالمومن ناروے)

پچھلا پڑھیں

نطم

اگلا پڑھیں

عشق جب بھی کیا والہانہ کیا