• 9 مئی, 2025

گن گن کر خدا کی راہ کیلئے نہ رکھو

حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسولؐ اللہ نے ان سے فرمایا (مال کو) روک روک کر نہ رکھو کہیں یہ نہ ہو کہ تم سے بھی روک لیا جائے۔

ایک دوسری روایت میں ہے کہ آنحضرت ؐ نے فرمایا: گن گن کر (خدا کی راہ کیلئے) نہ رکھو کہیں یہ نہ ہو کہ اللہ بھی تمہیں گن گن کر دے اور بچا بچا کر نہ رکھو کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ بھی تم سے بچا بچا کر رکھے۔

(صحیح بخاری)

پچھلا پڑھیں

آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر39)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 مارچ 2022