• 4 مئی, 2024

اعلان دعا

مکرم عظمت اللہ باجوہ آسٹریلیا سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
خاکسار کے خسر محترم ڈاکٹر محمد اسلم ناصر آف آسٹریلیا اِن دنوں یوگنڈا مشرقی افریقہ میں مقیم ہیں اور گزشتہ ڈیٹرھ ماہ سے بیمار چلے آرہے ہیں۔ اب ان کے گُردوں کا انفیکشن اور دِل کی تکلیف بڑھ گئی ہے ، کمزوری بہت زیادہ ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق طبیعت کافی تشویشناک ہے۔ احباب جماعت کی خدمت میں دُعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ شافی مطلق معجزانہ طور پر شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 مئی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 مئی 2021