مکرم محمود عمیر احمد کارکن دفتر سنٹرل آڈٹ طاہر ہاؤس برطانیہ سے اعلان بھجواتے ہیں کہ :
اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے مورخہ 18مئی 2021ء کو خاکسار کو دوسرے بیٹے عزیزم زیدان احمد عمیر سے نوازا ہے۔ عزیزم واقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل ہیں۔ عزیزم مکرم مبشر احمد خان کا پوتا اور مکرم عبد الواسع شاکر مرحوم کا نواسہ ہے۔ قارئین کرام سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ نومولود کو نیک ، خادم دین اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
اعلان ولادت
