ادارہ الفضل ،طب پر ایک سلسلہ کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔ لہٰذا طب سے شوق رکھنے والے مضمون نگار
نمبر 1۔ طب نبوی پر مضامین تیار کر کے بھجوائیں۔
نمبر2۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طب اور آپ کے آزمودہ نسخوں پر مشتمل مضامین کی بھی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
مضمون زیادہ طویل نہ ہوں۔ مائیکرو سافٹ ورڈ (word) میں کمپوزڈ ہو اور حوالہ جات مستند اور بنیادی کتب سے ہوں۔ (ادارہ)
Email: info@alfazlonline.org