• 11 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

فن گفتگو واقعی ایک فن ہے اس پر بہت کچھ لکھا گیا اور کہا گیا ہے لیکن سننے کے فن پر زیادہ بات نہیں کی گئی۔ کہتے ہیں ایک اچھا سننے والا، ان سب لوگوں کا ایک بہترین معالج ہوتا ہے جو اپنی سوچوں اور احساسات کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

حضرت امام ابو حنیفہؒ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 مئی 2022