• 27 اپریل, 2024

دعا کا تحفہ

سواری پر سوار ہونے کی دعا

نبی کریم ﷺ سواری پر سوار ہوتے وقت سُبْحَانَ اللّٰہِ الْحَمْدُ لِلّٰہ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ تین مرتبہ پڑھتے پھر یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

(مسلم کتاب الحج)

سُبۡحٰنَ الَّذِیۡ سَخَّرَ لَنَا ہٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقۡرِنِیۡنَ ﴿ۙ۱۴﴾ وَاِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۵﴾

(الزخرف: 14-15)

پاک ہے وہ خدا جس نے ہم کو ان پر قبضہ بخشا ہے حالانکہ ہم اپنے زور سے ان کو اپنے تابع فرمان نہیں بنا سکتے تھے

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن 2014ء صفحہ37)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

بگاں بی زوجہ بدر دین

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 اگست 2022