غلط سوچ
ایک عظیم شخصیت کا حامل ہونا آپ کے بارے میں اتنی ہی غلط سوچ کا تقاضا بھی کرتا ہے۔ کچھ لوگ آپ کو لازمی طور پر شدید نا پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھیں گے اور صرف دیکھیں گے ہی نہیں سازشیں بھی کریں گے لیکن شعور، دانائی اور ادراک جیسی اعلیٰ صلاحیتوں کے عطا ہو جانے کی وجہ سے آپ کے خلاف سازشیں تو رہیں گی مگر سازشیوں کے حوصلے پست کر دئیے جاتے ہیں۔
(کاشف احمد)