• 27 اکتوبر, 2024

ایک سبق آموزبات

نیت کی پڑتال

اسلامی تعلیمات کے مطابق ہمارا ہر عمل نیت پر موقوف ہے۔ اگر انسان اپنے ہر عمل سے پہلے اپنی ذات سے یہ سوال کرے کہ میرے اس عمل کو کرنے کا کیا مقصد ہے؟ تو نا صرف یہ کہ اپنی نیت کی پڑتال ہو جاتی ہے بلکہ نیت کا یہی جائزہ اکثر کاموں کو غلط قرار دے کر ہمیں برائیوں کی طرف قدم بڑھانے سے روکنے کا باعث بھی بن جاتا ہے۔

اسی طرح روزمرہ زندگی کے بہت سے کام ہم عادتاً یعنی بغیر کسی نیت کے کرتے ہیں۔ اگر انہی کاموں کو نیک نیتی کے ساتھ جوڑ لیا جائے تو وہی عمل کارِ ثواب بن جاتا ہے۔

(مرسلہ: ثمرہ خالد۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

محترمہ ماریہ آرینز کی یاد میں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 اکتوبر 2022