• 19 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

سفر میں شرّ سے بچنے کی دُعا

حضرت خولہؓ بنت حکیم سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سفر میں پڑاؤ کے وقت یہ دُعا پڑھنی چاہیئے:

اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہ ِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ

(مسلم کتاب الذکر)

ترجمہ: میں اللہ کے کامل اور مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں۔ہر اُس چیز کے شرّسے جو اُس نے پیدا کی۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ106)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ممبران عاملہ انصار اللہ سوئٹزرلینڈ کی اپنے آقا ایدہ اللہ تعالیٰ سے ورچوئیل ملاقات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 دسمبر 2022