• 28 اپریل, 2024

ظلماً حق مارنے کی ممانعت

حضرت ابو امامہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ظلماً کسی مسلمان کا حق مار لے اللہ تعالیٰ اس کے لیے دوزخ کی آگ مقدر کر دیتا ہے اور جنت اس پر حرام کر دیتا ہے۔ اس پر ایک شخص نے عرض کیا۔ حضورؐ! اگر وہ تھوڑی سی چیز ہو تو پھر بھی ؟ آپؐ نے فرمایا: ہاں، چاہے پیلو کے درخت کی ایک شاخ ہی کیوں نہ ہو۔

(مسلم کتاب الایمان باب و عید من اقتطع حق مسلم بیمین فاجرۃ بالنار)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 جنوری 2020