• 27 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

قُلۡ اٰمِنُوۡا بِہٖۤ اَوۡ لَا تُؤۡمِنُوۡا ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ مِنۡ قَبۡلِہٖۤ اِذَا یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ یَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ سُجَّدًا ﴿۱۰۸﴾ۙ

(بنی اسرائیل: 108)

ترجمہ: تُو کہہ دے کہ تم اس پر ایمان لاؤ یا نہ ایمان لاؤ۔ یقیناً وہ لوگ جو اس سے پہلے علم دیئے گئے تھ ے جب اُن پر اس کی تلاوت کی جاتی تھی تو وہ ٹھوڑیوں کے بَل سجدہ ریز ہوتے ہوئے گِر جاتے تھے۔

پچھلا پڑھیں

جلسہ سالانہ گوئٹے مالا 2019ء کے موقع پر حضورِ انورایدہ للہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام

اگلا پڑھیں

مصروفیات حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 11تا 17 جنوری 2020 ء