تنزانیہ کے ایک ریجن میں دو مساجد کا افتتاح ہوا جن میں سے ایک مسجد مبارک نیانگاؤ ’’Masjid Mubarak Nyangao‘‘ ہے اور دوسری مسجد ’’مسجدتقویٰ‘‘ ڈینیمبو (Dinembo) ہے۔ ان دونوں مساجد کا افتتاح مکرم طاہر محمود چوہدری امیر و مبلغ انچارج تنزانیہ نے مورخہ 23 دسمبر 2019 ءکو کیا۔ اس کی تفصیلی رپورٹ روزنامہ الفضل لندن مورخہ 4 فروری 2020ء آن لائن ہوچکی ہے تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

مسجد مبارک کی تختی

مسجد تقویٰ کی تختی

امیر صاحب مسجد تقویٰ کا افتتاح کرتے ہوئے

امیر صاحب تنزانیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے