٭ ایک معمولی بنک اکاؤنٹ کے باوجود ایک قناعت پسند انسان دولتمند ہی ہوتا ہے۔
٭ خیالات ہرعمل کا بیج ہوتےہیں، مجھے ہمیشہ اچھے اورخالص بیج اگانے چاہئیں تاکہ بہترین پھل حاصل ہو۔
٭ ہر دن کے پوشیدہ راز ہوتے ہیں جنہیں آپ اکثر مشاہدہ کرتے ہیں۔
٭ اپنا وقت اچھے کاموں میں صرف کرنا چاہئے۔
سنہری اقوال
