بِسۡمِ اللّٰہِ الۡکَافِیۡ بِسۡمِ اللّٰہِ الشَّافِیۡ بِسۡمِ اللّٰہِ الۡغَفُوۡرِ الرَّحِیۡمِ بِسۡم اللّٰہِ الۡبَرِّ الۡکَرِیۡمِ یَا حَفِیْظُ یَا عَزِیْزُ یَا رَفِیْقُ یَا وَلِیُّ اشْفِنِیْ
ترجمہ: میں اللہ کےنام سے مدد چاہتاہوں جو کافی ہے۔ اللہ کے نام کے ساتھ جو شافی ہے۔اللہ کے نام کے ساتھ جو بخشنے والا اور باربار رحم کرنے والا ہے۔اللہ کے نام کے ساتھ جو احسان کرنے والا اور عزت والا ہے۔اے حفاظت کرنے والے،اے عزت و غلبہ والے، اے ساتھی اے دوست! مجھے شفادے۔
(خزینۃ الدعا، ادعیۃالمہدی ص224)
’’یہ دعا 1905ء میں حضرت مسیح موعودؑ کو بیماری کی حالت میں الہام ہوئی تھی۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل اور رحم سے آپ کو کامل شفا عطا فرمائی۔‘‘
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے طفیل آج بھی پوری دنیا پر رحم فرما دے اور پوری دنیا کو اس وبا (کرونا) سے جلد نجات دے۔ آمین
(قدسیہ محمود سردار)