• 11 جولائی, 2025

آج کی دعا

وَ اصۡبِرۡ وَ مَا صَبۡرُکَ اِلَّا بِاللّٰہِ وَ لَا تَحۡزَنۡ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا تَکُ فِیۡ ضَیۡقٍ مِّمَّا یَمۡکُرُوۡنَ ﴿۱۲۸﴾ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا وَّ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مُّحۡسِنُوۡنَ ﴿۱۲۹﴾

ترجمہ: اور تو صبر کر اور تیرا صبر اللہ کے سوا اور کسی کی خاطر نہیں اور تُو ان پر غم نہ کر اورتُو اس سے تنگی میں نہ پڑ جو وہ مکر کرتے ہیں۔

یقیناً اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور جو احسان کرنے والے ہیں۔

قرآن مجید کی یہ پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بےقراری اور گھبراہٹ کی دعا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات،ہم وغم دور فرمائے اور سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

(قدسیہ محمودسردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مئی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ 12۔مئی2020ء