• 29 اپریل, 2024

اللہ کا قرض پورا کرو

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیااور اُس نے کہا۔یارسول اللہ! میری ماں مر گئی ہے اور اُس کے ذمہ ایک مہینے کے روزے ہیں تو کیا اُس کی طرف سے انہیں پورا کروں؟ آپؐ نے فرمایا: ہاں۔ اور اللہ کا قرض زیادہ حق رکھتا ہے کہ اسے پورا کیا جائے۔

(صحیح بخاری، کتاب الصوم، بَابُ مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صَوْمٌ، روایت نمبر 1953)

پچھلا پڑھیں

صحیح بخاری کتاب الصوم

اگلا پڑھیں

ماہِ رمضان