• 28 اپریل, 2024

آج کی دعا

  • رَبِّ أِنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ

(تذکرہ صفحہ483)

ترجمہ: ’’اے میرے رب! مجھ پر ظلم کیا گیا ہے تو میرے دشمنوں سے بدلہ لے۔‘‘

  • یَا اَللہُ فَتْحٌ

(تذکرہ صفحہ 655)

  • رَبِّ اجْعَلْنِی غَالِباً عَلٰی غَیْرِیْ

(تذکرہ صفحہ722)

ترجمہ: ’’اے میرے رب! مجھے غیر پر غالب کر دے‘‘

یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی حالت مغلوبیت،مددو رحمت باری تعالیٰ کے حصول کی دعائیں ہیں۔

آجکل کے حالات میں ان دعاؤں کو کثرت سے پڑھنا چاہئے۔ اللہ تعالیٰ سلسلہ کی فتح و ظفر کے جلد سامان فرمائے۔ آمین

(قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 05 جون 2020ء