اَللّٰھُمَّ طَہِّرْ قَلْبِیْ مِنَ النِفَاقِ وَعَمَلِیْ مِنَ الرِّیَآءِ وَلِسَانِیْ مِنَ الْکَذِبِ وَعَیْنِیْ مِنَ الْخِیَانَہِ فَاِنَّکَ تَعْلَمُ خَآئِنَۃَ الْاَعْیُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرِ
ترجمہ: ’’اے اللہ تعالیٰ پاک کر دے میرا دل نفاق سے اور میرا عمل ریاء سے اور میری زبان جھوٹ سے اور میری آنکھ خیانت سے کیونکہ تو جانتا ہے آنکھوں کی خیانت اور جو کچھ دلوں میں چھپاتےہیں۔‘‘
یہ پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ریاء اور جھوٹ سے بچنے کی جامع دعا ہے۔ اگر ان چار برائیوں سے اجتناب کیا جائے تو بہترین انسانی شخصیت کی تکمیل ہوتی ہے۔‘‘
(قدسیہ محمود سردار)