• 28 اپریل, 2024

مضمون نگار متوجہ ہوں

مضمون نگاروں کےلئے 33ہدایات مؤرخہ7مئی 2020ء اور پھر نشرِثانی کے طور پرمؤرخہ5جون 2020ء کو اخبار کا حصہ بن چکی ہیں۔ ان میں درج ہدایات کو تمام مضمون نگاروں کو مدّنظر رکھنا چاہئے۔ دیکھا یہ جارہا ہے کہ مضمون نگار ان ہدایات پر عمل نہیں کر رہے۔ان میں سے چند ہدایات کو بطور یاددہانی لکھا جارہا ہے۔

1۔ اپنی تحریر یا نگارشات صرف اور صرف درج ذیل ایڈریس پر Mail کریں۔

info@alfazlonline.org

2۔ اگر کسی وجہ سےMail نہ ہوتو درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کر دیں۔

0044 74 9378 5065

3۔ کوشش کریں کہ میٹریلword/docsمیں کمپوزڈ ہو۔ 3 Inpage میں بھی کیا جاسکتاہے۔
4۔ مضمون ٹائپ کرکے خود پڑھ کر غلطیاں لگا دیں۔
5۔ مضمون/آرٹیکل پر اپنا نام اور ملک کا نام اور اگر ہو سکے تو فون نمبر(واٹس ایپ) ضرور لکھیں۔مرد حضرات اپنی فوٹو بھی بھجوائیں۔
6۔ مضمون بھجواتے وقت ایڈیٹر کے نام خط لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
7۔ ہاں آپ کوئی مشورہ،رائے،تجویز یا اخبار کے حوالہ سے کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو ایڈیٹر کے نام ضرور خط لکھیں۔
8۔ اپنا مضمون اوپر دیئے گئے2 ایڈریسز میں سے صرف 1پربھجوائیں۔
9۔ مضمون یا آرٹیکل پر آپ کو ’’جزاکم اللّٰہ خیراً‘‘ کا میسج مل جائے تو پھر دوبارہ نہ بھجوائیں اور نہ یاددہانی کروائیں۔ عام حالات میں ایک مضمون 15سے 25دن میں اخبار میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوتاہے۔
10۔ اہم دنوں اور مواقع پر لکھنے والے مضمون نگاروں سے درخواست ہے کہ وہ کم ازکم دواڑھائی ماہ قبل مضامین بھجوائیں۔جیسے حج اور عیدالاضحیہ پر مضامین آجانے چاہئیں۔خصوصی شمارہ تیاری کے مراحل میں ہے۔

(ادارہ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 12 جون 2020ء