• 26 اپریل, 2024

نیکی کی ترغیب دینے والے کو بھی نیکی کرنے والے جتنا ثواب ملتا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا۔ ’’جس شخص نے میری سنتوں میں سے کسی ایسی سنت کو زندہ کیا جو میرے بعد مردہ ہو چکی تھی تو اسے اتنا ثواب ملے گا جتنا اس پر عمل کرنے والوں کو ملے گا، اور ان کے ثوابوں میں کچھ کمی نہ ہو گی، اور جس نے کوئی ایسی بدعت ایجاد کی جسے اللہ اور اس کے رسول پسند نہیں کرتے ہیں تو اسے اتنا گناہ ہو گا جتنا اس پر عمل کرنے والوں کو ہو گا، اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہ ہو گی۔‘‘

(سنن ابن ماجہ۔ کتاب المقدمۃ باب من احیا سنۃقد امیتت حدیث: 209)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 27 جون 2020ء