• 30 اپریل, 2024

آج کی دعا

اَللَّھُمَّ اِنَّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ۔اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَ مِنِ الْمَآءِالْبَارِدِ

(ترمذی کتاب الدعوات)

ترجمہ: ’’اے میرے اللہ میں تجھ سے تیری محبت مانگتا ہوں اور اس کی محبت بھی جو تجھ سے پیار کرتا ہے۔اور اس کام کی محبت جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے۔ اے میرے خدا! ایسا کر کہ تیری محبت مجھے اپنی جان،اپنے اہل وعیال اور ٹھنڈے شیریں پانی سے بھی زیادہ پیاری اور اچھی لگے‘‘۔

یہ حصول محبتِ الٰہی کی بہت پیاری اور جامع دعا ہے۔ ہمارے پیارے امام سیّدنا حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے جماعت کو اس دعا کے پڑھنے کی تلقین فرمائی ہے۔

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 3 جولائی 2020ء