مَنْ قَرَأَ الْاٰیٰتَیْنِ مِنْ آخِرِ سُوْرَۃِ الْبَقَرَۃِ فِیْ لَیْلَۃٍ کَفَتَاہُ اَیْ اَغْنَتَاہٗ عَنْ قِیَامِ الَّلِیْل۔
(لسان العرب زیر مادہ کفی)
جس نے رات کے وقت سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھیں تو وہ اس کے لئے کافی ہوں گی یعنی وہ دونوں آیات رات کے قیام سے اسے مستغنی کر دیں گی۔