عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ: أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ’’اللّٰهُمَّ فَأَيُّمَامُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ، فَاجْعَلْ ذَلِكَ لَهُ قُرْبَةًإِلَيْكَ يَوْمَالقِيَامَةِ‘‘
(صحیح بخاری کتاب الدعوات باب قول النبیﷺ من آذیتہ فاجعلہ لہ زکاۃ و رحمۃ۔ حدیث نمبر 6361)
حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ:۔
اے اللہ! جس مومن کو مَیں نے سخت الفاظ کہے ہوں تو توُ اس بات کو قیامت کے دن اس شخص کے لئے اپنے قریب ہونے کا ایک ذریعہ بنا دے۔