(دنیا کی ہر زبان میں لٹریچر یعنی ادب پایا جاتا ہے ۔ روزنامہ الفضل گاہے گاہے دنیا کی مختلف زبانوں کے ادب سے ایک انتخاب قارئین کے لئے پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ عربی ادب سے اس کا آغاز کیا جارہاہے۔ امید ہے قارئین اسے پسند کریں گے ۔ آپ بھی دنیا کی کسی زبان کے ادب سے واقف ہوں تو اس کا نمونہ مختصر تعارف اردو ترجمہ کے ساتھ ہمیں بھجوائیں ۔ان شاء اللہ آئندہ اشاعت میں اسے شامل کیا جائے گا ۔)
اعلان برائے قارئین الفضل
