لاطینی امریکہ انتہائی متأثر/روس میں 5118 مزید کیسز/آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں کورونا سے 19 اموات/ہندوستان میں 200 ڈاکٹرز کی اموات/مریکہ میں شرح بے روزگاری میں کمی
اعدادو شمار
متاثرہ افراد :1 کروڑ99لاکھ19ہزار اموات: 7لاکھ32ہزار
براعظم صورتحال
(عالمی ادارہ صحت کے ماتحت علاقے)
براعظم/ علاقے | متأثرین |
امریکہ | 10590929 |
یورپ | 3582911 |
جنوب مشرقی ایشیا | 2632773 |
مشرقی بحیرہ روم کے علاقے (مصر ، لیبیا،شام ، فلسطین،ترکی وغیرہ) | 1644359 |
افریقہ | 895696 |
جزیرہ جات (نیوزی لینڈ،آسٹریلیاء ،فجی ، جاپان ، ملائیشیاء وغیرہ ممالک) | 370621 |
درجہ بندی ممالک بلحاظ متأثرین
ملک | کُل متأثرین | کُل اموات | متأثرین (24 گھنٹے) | اموات (24 گھنٹے) | |
1 | امریکہ | 4951851 | 160989 | 53893 | 1059 |
2 | برازیل | 3012412 | 100477 | 49970 | 905 |
3 | ہندوستان | 2215074 | 44386 | 62064 | 1007 |
(who.int) | |||||
افریقہ |
کُل متأثرین: 10لاکھ 22ہزار اموات: 22ہزار 5سو ریکور ہونے والے: 7لاکھ 6ہزار (BBC) |
||||
درجہ بندی | کُل متأثرین | کُل اموات | متأثرین (24 گھنٹے) | اموات (24 گھنٹے) | |
1 | جنوبی افریقہ | 559859 | 10408 | 6671 | 198 |
2 | مصر | 95492 | 5009 | 178 | 17 |
3 | نائجیریا | 45687 | 936 | – | – |
دنیا بھر میں اب تک اس وائرس RECOVER ہونے والوں کی کُل تعداد 1 کروڑ 21لاکھ43ہزار ہے۔ جن میں برازیل میں سب سے زیادہ23لاکھ56ہزار لوگRecover ہوئے،اس کے بعدامریکہ میں16لاکھ56ہزار جبکہ ہندوستان میں15لاکھ35ہزار Recover ہوئے ہیں۔
(John Hopkins University)
گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی سطح پر متأثرین کی تعدادمیں تشویشناک02لاکھ 53ہزارکااضافہ ہوا۔اسی طرح اموات میں5ہزار7سوکا تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔
عالمی خبریں
- لاطینی امریکہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ جاری ہے۔ برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 572 اموات واقع ہوچکی ہیں۔جس کے بعد ملک گیر اموات کی تعداد 1 لاکھ 1 ہزار ہوچکی ہے۔ملک بھر میں اب تک 3.35 ملین لوگ متأثر ہوچکے ہیں۔ (الجزیرہ)
- روس میں مزید 5118 کیسز کا انکشاف ہونے سے اب تک کے کل متأثرین کی تعداد 8 لاکھ 92 ہزار ہوچکی ہے۔(الجزیرہ)
- آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں کورونا نے ایک دفعہ پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ چنانچہ ریاست بھر میں مزید 19 اموات واقع ہوچکی ہیں۔اور سب سے زیادہ متأثر ہونے والا شہر میلبورن ہے۔(الجزیرہ)
- ہندوستانی میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق موجودہ عالمی وبا سے ہندوستان بھر میں اب تک 200 سے زائد ڈاکٹرز جان کی بازی ہار چکے ہیں۔(الجزیرہ)
- امریکہ میں مارچ سے اب تک اکثر ادارے اور بزنس ملازمین کو برطرف کر رہے تھے جبکہ حال ہی میں ملک میں نوکریوں کے اشتہارات کی تعداد بڑھنے لگ گئی ہے اور گزشتہ مہینوں کی نسبت کافی ملازمین بھرتی کئے جانے لگے ہیں جو کہ انتہائی خوش آئیند امر ہے۔(الجزیرہ)
(ابوحمدانؔ)