• 6 مئی, 2025

جماعت اور آقا جیسے ہیں یک جان و دو قالب

اگر خطبے نہ آتے تو یہ دن ہم کاٹتے کیسے
جوکیفیت ہے آقا کی اُسے ہم جانتے کیسے
جماعت اور آقا جیسے ہیں یک جان و دو قالب
خدا کا خاص ہے یہ فضل و احساں مانتے کیسے

(امۃ الباری ناصر)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 13 اگست 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 14 اگست 2020ء