• 7 مئی, 2025

درخواست دعا

مکرم شریف عودہ امیر جماعت فلسطین اعلان بھجواتے ہیں کہ:
ہمارے ایک عزیز مخلص فعال نوجوان امیر امین عودہ صاحب بعمر 25 سال کا پیٹ کے کینسر کا آپریشن 15 دسمبر 2020 کو بیت المقدس یروشلم میں ہوا جو 7 گھنٹے جاری رہا اور ٹیومر کو نکال دیا گیا۔ اب نوجوان رو بصحت ہے الحمد للّٰہ

قارئین روزنامہ الفضل لندن آن لائن سے کامل شفایابی کے لئے دعا کی درخواست ہے ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 دسمبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 28 دسمبر 2020