• 29 اپریل, 2024

اعلان برائے رضاکار ڈیزائنرز

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اپنی کتب کی طباعت کے وقت اس امر کا خصوصی اہتمام فرماتے تھے کہ کتب قارئین کے لئے نہایت عمدہ طور پر تیار ہوں اور ان میں خوبصورت و دیدہ زیب ٹائٹل کور بھی ہوں۔

 اسی مبارک نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ہمارے مقدس خلفائے کرام کی بھی یہ ہدایت ہے کہ کتب سلسلہ کے کور عمدہ اور جاذب نظر طور پر ڈیزائن کئے جائیں،  جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کے انگریزی و دیگر تراجم نیز خلفائے سلسلہ کی کتب کے لئے استعمال ہوسکیں۔

اگر آپ ڈیزائننگ کی اچھی صلاحیت رکھتے ہیں اور رضاکارانہ طور پر سلسلہ کی کتب کے ٹائٹل کور ڈیزائن کرنے  کی خواہش رکھتے ہیں تو اپنے نیشنل امیر جماعت کی وساطت سے وکالت ہذا سے رابطہ کریں۔ خواہشمند احباب کےلئے Adobe Photoshop, InDesign, Illustrator کے استعمال میں مہارت ضروری ہے۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء

ANNOUNCEMENT

Additional Wakalat Tasneef UK is looking to expand their team of book’s cover designers.

The Promised Messiah (as) took a special interest in making his books presentable and appealing to the readers by arranging beautiful calligraphy and cover designs.

We intend to follow these footsteps and endeavor to create attractive cover designs which are used for English and other translations of these books of the Promised Messiah (as) and his successors.

Therefore, if you have good aesthetics and designing experience, you are invited to contact us through your National Ameer to volunteer in this noble cause.

Ideally, the designer should be well-versed in Adobe Photoshop, InDesign, and Illustrator as a minimum. Jazak’Allah.

Email: wakalat.tasneef@gmail.com

Tel: +44 (0) 1252 891334

Fax: +44 (0) 1252 266537

Announcement from Addl. Wakeel-ul Tasneef (UK)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 29 مئی 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 31 مئی 2021