صبح کے وقت زیارت قبور سنت ہے
حضرت مسیحِ موعود ؑ فرماتے ہیں:
’’قبرستان میں ایک روحانیت ہوتی ہے اور صبح کا وقت زیارت قبور کے لیے ایک سنّت ہے۔ یہ ثواب کا کام ہے اور اس سے انسان کو اپنا مقام یاد آجاتا ہے۔ انسان اس دنیا میں مسافر ہے۔ آج زمین پر ہے تو کل زمین کے نیچے ہے۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ جب انسان قبر پر جاوے تو کہے اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَآ اَ ھْلَ الْقُبُوْرِ مِنَ الْمُؤْ مِنِیْنَ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَ اِنَّآاِنْ شَآءَاللّٰہُ بِکُمْ لَاحِقُوْنَ۔‘‘
(بدر 31اکتوبر 1905ء صفحہ1)
(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب، کینیڈا)