سانپوں سے بچنے کا علاج
ایک دفعہ میں قادیان مقدس میں ہی تھا کہ حضرت مسیح موعودؑ کی بارگاہ اقدس میں افریقہ کے ایک احمدی دوست کا خط موصول ہوا جس میں انہوں نے حضور اقدسؑ کی خدمت عالیہ میں لکھا تھا کہ حضور اس علاقہ میں سانپ بہت زیادہ ہیں کیا کیا جائے۔ حضور اقدسؑ نے اس کے جواب میں فرمایا کہ آخری تین قُلْ پڑھ کر رات کے وقت جسم پر پھونک لئے جائیں۔
(حیات قدسی از مولانا غلام رسول راجیکیؓ صفحہ21)
(مرسلہ: ناصرہ احمد، کینیڈا)