طلاق میں جلدی نہ کرو
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی جماعت کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:
’’روحانی اور جسمانی طور پر اپنی بیویوں سے نیکی کرو،ان کے لئے دعا کرتے رہو اور طلاق سے پرہیز کرو کیونکہ نہایت بد خدا کے نزدیک وہ شخص ہے جو طلاق دینے میں جلدی کرتا ہے۔ جس کو خدا نے جوڑا ہے اس کو ایک گندے برتن کی طرح جلد مت توڑو‘‘
(ضمیمہ تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد17 صفحہ75)
(مرسلہ: سعیدہ خانم۔ کینیڈا)