وَ عِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِیۡنَ یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا وَّ اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا ﴿۶۴﴾
(الفرقان: 64)
ترجمہ:۔ اور رحمان کے بندے وہ ہىں جو زمىن پر فروتنى کے ساتھ چلتے ہىں اور جب جاہل ان سے مخاطب ہوتے ہىں تو (جواباً) کہتے ہىں ’’سلام‘‘