• 29 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِيّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَيۡءٍ عَلِيۡمًا ﴿۴۱﴾

(الاحزاب: 41)

ترجمہ :۔ محمد تمہارے (جيسے) مردوں ميں سے کسي کا باپ نہيں بلکہ وہ اللہ کا رسول ہے اور سب نبيوں کا خاتَم ہے۔ اور اللہ ہر چيز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 29؍اکتوبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 نومبر 2021