رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِىًا ىُّنَادِىۡ لِلۡاِىۡمَانِ۔ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاکۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰہِدِىۡنَ۔
(تذکرہ صفحہ:197)
ترجمہ: اے ہمارےخدا! ہم نے اىک منادى کرنے والے کى آواز سنى جو اىمان کى طرف بلاتا ہے۔ اے ہمارے رب!ہم اىمان لائے ۔پس ہمىں بھى گواہوں مىں لکھ لے۔
ىہ امام آخرالزماں حضرت اقدس مرزا غلام احمد مسىح موعودومہدى معہودؑ بانى سلسلہ احمدىہ کا اقرار اىمان کا الہام ہے جو آپؑ کو 1893ء مىں ہوا تھا۔
(مرسلہ: مرىم رحمٰن)