• 29 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

يٰۤاَيُّہَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اجۡتَنِبُوۡا کَثِيۡرًا مِّنَ الظَّنِّ ۫ اِنَّ بَعۡضَ الظَّنِّ اِثۡمٌ وَّ لَا تَجَسَّسُوۡا وَ لَا يَغۡتَبۡ بَّعۡضُکُمۡ بَعۡضًا ؕ اَيُحِبُّ اَحَدُکُمۡ اَنۡ يَّاۡکُلَ لَحۡمَ اَخِيۡہِ مَيۡتًا فَکَرِہۡتُمُوۡہُ ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ تَوَّابٌ رَّحِيۡمٌ ﴿۱۳﴾

(الحجرات: 13)

ترجمہ :۔ اے لوگو جو ايمان لائے ہو! ظن سے بکثرت اجتناب کيا کرو۔ يقيناً بعض ظن گناہ ہوتے ہيں۔ اور تجسس نہ کيا کرو۔ اور تم ميں سے کوئي کسي دوسرے کي غيبت نہ کرے۔ کيا تم ميں سے کوئي يہ پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائي کا گوشت کھائے؟ پس تم اس سے سخت کراہت کرتے ہو۔ اور اللہ کا تقويٰ اختيار کرو۔ يقيناً اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے ۔

پچھلا پڑھیں

اىڈىٹر کے نام خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 نومبر 2021