• 29 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

تعارف

سیّدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
’’تعارف بہت عمدہ شۓہے کیونکہ اس سے اُنس بڑھتا ہے جو کہ وحدت کی بنیاد ہے۔ حتٰی کہ تعارف والا دشمن ایک ناآشنا دوست سے بہت اچھا ہوتا ہے کیونکہ جب غیر ملک میں ملاقات ہو تو تعارف کی وجہ سے دلوں میں اُنس پیدا ہو جاتا ہے۔ وجہ اس کی یہ ہوتی ہے کہ کینہ والی زمین سے الگ ہونے کے باعث بغض جو کہ عارضی شئے ہوتا ہے وہ تو دُور ہو جاتا ہے اور صرف تعارف باقی رہ جاتا ہے۔‘‘

(ملفوظات جلد ہفتم صفحہ129-130 ایڈیشن 1984ء)

(مرسلہ: فائقہ بشریٰ)

پچھلا پڑھیں

آیئے! ہمارے دروازے آپ کےلیے کھلے ہیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 نومبر 2021