خادمِ دىن کے لئے دعا
اگر کوئى تائىدِ دىن کے لئے اىک لفظ نکال کر ہمىں دىدے تو ہمىں موتىوں اور اشرفىوں کى جھولى سے بھى زىادہ بىش قىمت معلوم ہوتا ہے۔ جو شخص چاہے کہ ہم اس سے پىار کرىں اور ہمارى دعائىں نىاز مندى اور سوز سے اس کے حق مىں آسمان پرجائىں۔ وہ ہمىں اس بات کا ىقىن دلا دے کہ وہ خادمِ دىن ہونے کى صلاحىت رکھتا ہے۔
(ملفوظات جلداوّل صفحہ311 اىڈىشن1988ء)
ىہ حضرت اقدس مرزا غلام احمد مسىح موعود ومہدى معہودؑ علىہ السلام بانى سلسلہ احمدىہ کى خادم دىن کے حق مىں دعا ہے۔
(مرسلہ: مرىم رحمٰن)