• 30 اپریل, 2024

گناہ وہ ہے جو دل مىں کھٹکے

 عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا الْإِيمَانُ؟ قَالَ: ’’إِذَا سَرَّتْكَ حَسَنَتُكَ، وَسَاءَتْكَ سَيِّئَتُكَ فَأَنْتَ مُؤْمِنٌ‘‘ . قَالَ: يَا رَسُولَ اللّٰهِ، فَمَا الْإِثْمُ؟ قَالَ: ’’إِذَا حَاكَ فِي نَفْسِكَ شَيْءٌ فَدَعْهُ ‘‘

(مسند احمد بن حنبل حدىث نمبر 22166)

حضرت ابوامامہ رضى اللہ عنہ بىان کرتے ہىں کہ اىک آدمى نے رسول اللہ ﷺ سے درىافت کىا کہ : اىمان کىا ہے؟ آپ ﷺ نے فرماىا: جب تجھے تىرى نىکى خوش کرے اور برائى ناگوار گزرے تو تو مومن ہے۔ اس نے عرض کىا : اے اللہ کے رسول! گناہ کىا ہے؟ آپ ﷺ نے فرماىا: جب کوئى چىز تىرے دل مىں کھٹکنے لگے تو اسےگناہ سمجھ کر چھوڑ دے۔

پچھلا پڑھیں

تکمیل حفظ قرآن کریم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 نومبر 2021