• 29 اپریل, 2024

اعلانِ نکاح

مکرم عدنان ہاشمی کینیا سے اعلان کرواتے ہیں:
عزیزہ باسمہ طارق صاحبہ بنت مولانا طارق محمود ظفر صاحب ،امیر و مبلغ انچارج ،کینیا کا نکاح عزیزم ڈاکٹر سعد کرامت صاحب ابن مکرم ناصر کرامت صاحب آف لاس اینجلس ، امریکہ مؤرخہ 20اکتوبر، 2021ء کو بمقام احمدیہ مسلم مشن،نیروبی، کینیا میں پڑھا گیا۔

یہ نکاح مکرم مولانا ملک بشارت احمد مبلغ سلسلہ، نیروبی ریجن نے پڑھایا۔
احبابِ جماعت سے درخواستِ دعا ہے کہ یہ رشتہ ہر دو خاندان کے لئے ہر لحاظ سے بابرکت ہو، نیز اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل وکرم سے تمام دینی و دنیاوی حسنات سے نوازے۔ آمین

(ادارہ الفضل کی طرف سے طرفین مبارکباد قبول کریں)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 نومبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ