• 20 جولائی, 2025

آج کی دعا

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ صِحَّۃً فِیْ اِیْمَانٍ وَّاِیْمَانًا فِیْ حُسْنِ خُلُقٍ وَّنَجَاحًا یَتْبِعُہٗ فَلَاحًا وَّرَحْمَۃً مِّنْکَ وَعَافِیَۃً وَّمَغْفِرَۃًمِّنْکَ وَرِضْوَانًا

(مستدرک حاکم)

ترجمہ:اے اللہ! میں تجھ سے ایمان کے ساتھ صحت کا اور حسنِ اخلاق کے ساتھ ایمان کا اور ایسی کامرانی کا جسکے بعد فلاح (دارین) آئے اور تیری (خاص) رحمت وعافیت کا اور تیری (خاص) مغفرت کا اور تیری رضامندی کا طالب ہوں۔

یہ ہمارے سید ومولیٰ، خیر البشر، خاتم النبیین، پیارے رسول حضرت محمدﷺ کی حصول ایمان، صحت اور اچھے اخلاق کی جامع دعا ہے۔

(مرسلہ: مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

ہیومینیٹی فرسٹ جرمنی کی ڈونیشن سے بلغاریہ میں ایک پراجیکٹ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 نومبر 2021