• 28 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ مکمل کہنا یا لکھنا حصول ثواب کا ذریعہ

ایڈیٹر کے نام خطوط اور وٹس ایپ میسجز میں بعض احباب و خواتین ’’اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ‘‘ لکھتے وقت اسلام علیکم (بغیر الف لام کے) لکھ دیتے ہیں جو درست نہیں اسے درست لکھنے کا طریق الف لام کے ساتھ ’’اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ‘‘ ہے۔

حدیث میں آتا ہے کہ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ کے ساتھ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ کہنے سے 10نیکیاں جبکہ وَبَرَکَاتُہٗ ساتھ لگانے کے مزید 10نیکیوں کا ثواب ملتا ہے۔

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

تبلیغی پروگرام اُترخت (ہالینڈ)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 نومبر 2021