رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً وَّ ہَیِّیٴۡ لَنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا
(الکہف: 11)
ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہمیں اپنی جناب سے رحمت عطا کر اور ہمارے معاملے میں ہمیں ہدایت عطاکر۔
یہ قرآن مجید کی رحمت وکامیابی کی دعا ہے۔
اس سے پہلی آیت میں اصحاب کہف ا ور تحریروں والوں کا ذکر ہے ۔پھر اس کے بعد انکے غاروں میں پناہ لینے کا ذکر بھی ہے۔یہ عظیم الشان دعا انہی کی ہے۔
(مرسلہ:مریم رحمٰن)