• 27 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

وَاِنۡ طَآئِفَتٰنِ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اقۡتَتَلُوۡا فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَہُمَا ۚ فَاِنۡۢ بَغَتۡ اِحۡدٰٮہُمَا عَلَی الۡاُخۡرٰی فَقَاتِلُوا الَّتِیۡ تَبۡغِیۡ حَتّٰی تَفِیۡٓءَ اِلٰۤی اَمۡرِ اللّٰہِ ۚ فَاِنۡ فَآءَتۡ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَہُمَا بِالۡعَدۡلِ وَاَقۡسِطُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُقۡسِطِیۡنَ ﴿۱۰﴾ اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَ اَخَوَیۡکُمۡ وَاتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۱۱﴾

(الحجرات: 10-11)

ترجمہ: اور اگر مومنوں مىں سے دو جماعتىں آپس مىں لڑ پڑىں تو ان کے درمىان صلح کرواؤ پس اگر ان مىں سے اىک دوسرى کے خلاف سرکشى کرے تو جو زىادتى کررہى ہے اس سے لڑو ىہاں تک کہ وہ اللہ کے فىصلہ کى طرف لوٹ آئے پس اگر وہ لوٹ آئے تو ان دونوں کے درمىان عدل سے صلح کرواؤ اور انصاف کرو ىقىناً اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔مومن تو بھائى بھائى ہى ہوتے ہىں پس اپنے دو بھائىوں کے درمىان صلح کرواىا کرو اور اللہ کا تقوى اختىار کرو تاکہ تم پر رحم کىا جائے ۔

پچھلا پڑھیں

جامعہ احمدیہ جرمنی میں مقابلہ جات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 دسمبر 2021