• 28 اپریل, 2024

میرے لئے سب برابر ہیں

ایک دفعہ جلسہ سالانہ کے موقع پر مولوی غلام حسین صاحب پشاوری اور ان کے ہمراہیوں کے لیے خاص طور پر چند کھانوں کا انتظام کرنے پر آپ علیہ السلام نے فرمایا:
’’میرے لئے سب برابر ہیں اس موقع پر امتیاز اور تفریق نہیں ہو سکتی سب کے لئے ایک ہی قسم کا کھانا ہونا چاہیے یہاں کوئی چھوٹا بڑا نہیں۔ مولوی صاحب کے لئے الگ انتظام ان کی لڑکی کی طرف سے ہو سکتا ہے اوروہ اس وقت میرے مہمان ہیں اور سب مہمانوں کے ساتھ ہیں اس لئے سب کے لئے ایک ہی قسم کا کھانا تیارکیا جائے۔ خبردار کوئی امتیاز کھانے میں نہ ہو۔‘‘

(سیرت حضرت مسیح موعودؑ مرتبہ یعقوب علی عرفانیؓ جلداول صفحہ 149)

پچھلا پڑھیں

آئیں! ترکی کی سیر پر چلیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 دسمبر 2021