وطن اور اہلِ وطن سے محبت
بانی اسلام ﷺ نے حلف الفضول کے معا ہدہ میں شرکت اہلِ وطن کی محبت میں کی تاکہ اہل ِ وطن کو ظالم لوگوں کے ظلم سے بچا سکیں، اس معا ہدے میں شمولیّت سے آپ ﷺ بہت خوشی کا اظہار فرمایا کرتے تھے، اسی طرح آپ ﷺ نے حُبُّ الْوَ طَنِ مِنَ الْاِ یمَانِ فرما کر وطن سے محبت کو ایمان کا حصہ قرار دیا ہے۔
(مرسلہ: بشریٰ نذیر آ فتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)