اَللّٰهُمَّ انْفَعْنِيْ بِمَا عَلَّمْتَنِيْ وَعَلِّمْنِيْ مَا يَنْفَعُنِيْ وَزِدْنِيْ عِلْمًا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى كُلِّ حَالٍ وَّأَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ حَالِ أَهْلِ النَّارِ
(جامع ترمذی، أَبْوَابُ الدَّعَوَاتِ عَنْ رَسُولِ اللّٰهِ ﷺبَاب فِي الْعَفْوِ وَالْعَافِيَةِ حدیث: 3599)
ترجمہ: اے اللہ !جو علم تونے مجھے سکھایا اس کے ذریعہ مجھے نفع پہنچا۔ اور مجھے ایسا علم سکھا جو مجھے نفع پہنچائے اور مجھے علم میں بڑھا۔ تمام تعریفیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں۔ اور آگ والوں کے حال سے اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آتا ہوں۔
یہ سید ومولیٰ، مقدس الانبیاء، خیر البشر، پیارے رسول حضرت محمدﷺ کی علم میں اضافہ کی دعا ہے۔
(مرسلہ:مریم رحمٰن)