رَبِّ اَذْھِبْ عَنِّی الرِّجْسَ وَطَھِّرْ نِیْ
(تذکرہ:23ایڈیشن چہارم2004)
اے میرے رب!مجھ سے ناپاکی کو دور رکھ اور مجھے ایسا پاک کردے جیسا کہ پاک کرنے کا حق ہے۔
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُبَارکاًحَیْثُ مَا کُنْتُ
(تذکرہ:76، ایڈیشن چہارم2004)
ترجمہ: اے میرے رب!مجھے ایسا مبارک کر کہ جس جگہ بھی میں بودوباش اختیار کروں، تیری برکت میرے ساتھ ہو۔
یہ حضرت اقدس مرزا غلام احمد مسیح موعودؑ بانی سلسلہ احمدیہ کی حصولِ پاکیزگی وبرکت کی الہامی دعائیں ہیں۔
(مرسلہ: مریم رحمٰن)