آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کوئی اسلام میں بری روایت جاری کرے گا تو اسے اپنے گناہ کے علاوہ ان لوگوں کے گناہ میں سے بھی حصہ ملے گا جو اس پر عمل پیرا ہوں گے بغیر اس کے کہ ان کے گناہ میں سے کوئی کمی کی جائے۔
(صحیح مسلم کتاب الزکوۃ باب الحث علی الصدقۃ)